FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈاکٹر فردوس عاشق کے 2بھائیوں نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

 سیالکوٹ(ایم وی این نیوز) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق کے بھائیوں ملک اخلاق اعوان اور محمد مالک اعوان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پ...


 سیالکوٹ(ایم وی این نیوز) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق کے بھائیوں ملک اخلاق اعوان اور محمد مالک اعوان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی گوجرانوالہ ڈویڑن کے جنرل سیکرٹری طاہر اختر اعوان کی قیادت میں پنجاب کے صدر قمر الزامان کائرہ سے انکی رہائش گاہ لالہ موسیٰ میں ملاقات کے دوران اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ یہ اعلان کیا۔ انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا‘پارٹی کے پر قسم کی جدوجہد میں بھر پور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدرس اعجاز احمد چیمہ اور جنرل سیکرٹری خواجہ اویس مشتاق ایڈووکیٹ اور دیگر پارٹی کارکنوں نے دونوں بھائیوں اور دیگر کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلا یا۔