FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی اور فارم وغیرہ انگریزی کی بجائے اردو میں مرتب

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی اور فارم وغیرہ انگریزی کی بجائے اردو میں مرتب کرنے کی ہد...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی اور فارم وغیرہ انگریزی کی بجائے اردو میں مرتب کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے تاکہ امیدوار بآسانی فارم وغیرہ پڑھ اور پر کرسکیں انگریزی میں فارم ہونے کی وجہ سے امیدواروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اب حکومت نے تمام فارمز اور کاغذات اردو میں مرتب کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔