FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

تمام مسالک اور مکاتب فکر علماء عوام کو اتحاد و یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی کا درس اور ترغیب دیں تاکہ ملک میں امن قائم ہوسکے : حاجی ملک رب نواز کچھیلان

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) انٹرنیشنل کمیشن فارہیومن رائٹس سرگودہاڈویژن کے جنرل سیکرٹری حاجی ملک رب نواز کچھیلانے کہا ہے کہ اسلام ا...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) انٹرنیشنل کمیشن فارہیومن رائٹس سرگودہاڈویژن کے جنرل سیکرٹری حاجی ملک رب نواز کچھیلانے کہا ہے کہ اسلام امن پسند مذہب ہے اسلام میں امن کا درس دیتا ہے محرم الحرام کے حوالہ سے ہمیں تمام مسالک اور مکاتب فکر علماء عوام کو اتحاد و یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی کا درس اور ترغیب دیں تاکہ ملک میں امن قائم ہوسکے امن کے قیام سے ہی ملک میں استحکام اور عوام میں خوشحالی آئے گی وہ گزشتہ روز یہاں انٹرنیشنل کمیشن فاہیومن رائٹس کے عہدیدران کے ایک اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے حاجی ملک ربنواز کچھیلا نے مذید کہا کہ مسلمانوں میں اتفاق واتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے محرم الحرام کے مقدس مہینہ میں برداشت اور بردباری کے ساتھ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو روکنا پڑیگا۔