FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بانی محسن علی اعجاز کی دوسری برسی کے موقع پر بہاولپور کے مقامی اخبارات نے ان کی خدمات کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی اشاعت کا اہتمام

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) 12 جنوری2012کو اسلام آباد کے مقامی اخبار کے دفتر میں اپنے تین دیگر اخباری کارکنوں کے ہمراہ ہلاک ہونے والے نوجو...

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) 12 جنوری2012کو اسلام آباد کے مقامی اخبار کے دفتر میں اپنے تین دیگر اخباری کارکنوں کے ہمراہ ہلاک ہونے والے نوجوان صحافی،شاعر،ہمسفر ویلفیئر آرگنائزیشن کے سابق چیرمین اور PEMCAکے بانی محسن علی اعجاز کی دوسر ی برسی گزشتہ روز امام بارگاہ قصر اسیر بغداد میں انتہائی عقید ت احترام کے ساتھ منائی گئی۔مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر بہاولپور کے مقامی اخبارات نے ان کی خدمات کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا۔مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پران کے درجات کی بلندی کیلئے دعا و لنگر تقسیم کیا گیا ۔جس میں مرحوم کے رشتہ داروں،دوست احباب ،مقامی اخبارت کے مالکان و صحافیوں نے شرکت بھاری تعداد میں شرکت کی۔