FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ٹی ایم اے سٹی بہاولپور نے ٹرسٹ کالونی کے عوام کو گندگی اورکھلے مین ہولز کے رحم وکرم پرچھوڑ دیا

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ٹی ایم اے سٹی بہاولپور نے ٹرسٹ کالونی کے عوام کو گندگی اورکھلے مین ہولز کے رحم وکرم پرچھوڑ دیا ٹرسٹ کالونی میں...

بہاول پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ٹی ایم اے سٹی بہاولپور نے ٹرسٹ کالونی کے عوام کو گندگی اورکھلے مین ہولز کے رحم وکرم پرچھوڑ دیا ٹرسٹ کالونی میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کھلے مین ہولز کسی بھی حادثہ کاموجب بن سکتے ہیں اہلیان علاقہ کے مطابق کالونی میں کھلے مین ہول اورگندگی کے ڈھیر لگنے سے بیماریاں پھیلانے کاشدید خطرات کھلے مین ہول نے معصوم بچوں کی زندگیوں کوبھی خطرہ میں ڈال دیا ٹی ایم اے کے عملہ کی غفلت کی وجہ سے گٹروں کے ڈھکن بھی غائب اس سلسلہ میں اگرٹی ایم اے انتظامیہ کودرخواست کی جاتی ہے تو وہ فنڈ نہ ہونے کابہانہ بناکر ٹال دیتے ہیں علاقہ کے مکینوں نے ڈی سی اوبہاولپور، کمشنر بہاولپور اور ٹی ایم او سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔