FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

آرمی چیف سے پولش کمانڈر اور اردنی سفیر کی الگ الگ ملاقاتیں

راولپنڈی (ایم وی این نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر اور پولش کمانڈر کی الگ الگ ملاقاتیں، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دفا...

راولپنڈی (ایم وی این نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر اور پولش کمانڈر کی الگ الگ ملاقاتیں، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے اردنی سفیر نواف خلیفہ صریرااور پولش کمانڈر نے جی ایچ کیو میں ملاقاتیں کیں ملاقات کے دوران علاقائی سکیورٹی اورفوجی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔اس موقع پر پولش کمانڈر نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول بھی چڑھائے،پولینڈ کے بری فوج کے کمانڈر کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی ،پولش کمانڈر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا ۔