FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بیگم کلثوم نواز الیکشن مہم کیلئے ضرور آئیں گی

لاہور (ایم وی این نیوز)مسلم لیگ ن کے کورنگ امیدوار میاں نعمان نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز الیکشن مہم کیلئے ضرور آئیں گی، جانچ پڑتال کے ...


لاہور (ایم وی این نیوز)مسلم لیگ ن کے کورنگ امیدوار میاں نعمان نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز الیکشن مہم کیلئے ضرور آئیں گی، جانچ پڑتال کے وقت امیداور کی موجودگی ضروری نہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نعمان نے کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کسی بھی وقت واپس آ سکتی ہیں اور ان کے کاغذات نامزدگی ضرور منظور ہوں گے۔واضح رہے کہ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اعتراضات اٹھا رہے ہیں اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے انہیں آج طلب کر رکھا تھا لیکن وہ طبی معائنے کیلئے لندن چلی گئی ہیں۔