FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

چیف ایگزیکٹو میاں جی ہوٹل نے روز نامہ نیا محاذ اخبار بہاولپور کو1کروڑ روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس جاری کر دیا

بہاول پور ( ڈسٹرکٹ انچارج انویسٹی گیشن سیل) چیف ایگزیکٹو میاں جی ہوٹل جنرل بس سٹینڈ نے روز نامہ نیا محاذ اخبار بہاولپور کو1کروڑ روپے ہرجا...

بہاول پور ( ڈسٹرکٹ انچارج انویسٹی گیشن سیل) چیف ایگزیکٹو میاں جی ہوٹل جنرل بس سٹینڈ نے روز نامہ نیا محاذ اخبار بہاولپور کو1کروڑ روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق محمد کامران ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بہاول پور نے میاں جی ہوٹل بہاول پور کے چیف ایگزیکٹو کی جانب سے روز نامہ نیا محاذ اخبار بہاولپور کو لیگل نوٹس بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ 14نومبر 2013ء کو اخبار مذکور نے میاں جی ہوٹل کیخلاف تنگ نظری ‘ خلاف واقعات اور بدنیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خبر شائع کی جس سے انکے مؤکل کا کاروبار ‘ ذاتی شخضیت اور ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ نوٹس میں اندر 14یوم مؤکل کی حق رسی اور غلطی کے ازالہ کا بھی کہا گیا جبکہ 14یوم گذرنے کے بعد روز نامہ نیا محاذ اخبار بہاولپور کیخلاف ہرجانہ 1کروڑ روپے و دیگر قانونی کارروائی عمل میں لانے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے