FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

حاصل پور میں سانحہ راولپنڈی اور چشتیاں کے سلسلے میں پر امن احتجاج

حاصل پور ( انچارج انویسٹی گیشن سیل) سانحہ راولپنڈی اور چشتیاں کے پیش نظر حاصل پور میں مکمل طور پر شٹر ڈوان ہڑتال رہی۔ ہڑتال مکمل طور پر ک...

حاصل پور ( انچارج انویسٹی گیشن سیل) سانحہ راولپنڈی اور چشتیاں کے پیش نظر حاصل پور میں مکمل طور پر شٹر ڈوان ہڑتال رہی۔ ہڑتال مکمل طور پر کامیاب رہی، تمام مکتبہ فکراور انجمن تاجران کی جانب سے حاصل پور قائم پور خیر پور ٹامیوالی میں مکمل شٹر ڈون اور اس کے ساتھ تمام فیلنگ اسٹیشن اور مارکیٹں بند رہی،اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہوا، کسی بھی ناگہانی صورت سے نمٹنے کیلئے ڈی ایس پی حاصلپور ایس ایچ او  سٹی و صدر کی قیادت میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے گئے ہیں ،