FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ضلع بہاولپور کی گرلز ہاکی کھلاڑیوں کی سکروٹنی کاعمل18 نومبر2013 کو ہوگا

بہاول پور ( ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایت پر ضلع بہاولپور کی گرلز ہاکی کھلاڑیوں کی سکروٹنی کاعمل18 نومبر201...

بہاول پور ( ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن سیل) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایت پر ضلع بہاولپور کی گرلز ہاکی کھلاڑیوں کی سکروٹنی کاعمل18 نومبر2013 کوگیارہ بجے صبح ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپورکے آسٹروٹروف گراؤنڈ میں ہوگا۔ ضلع بھر کے تمام گرلز ہاکی کلبز اور سکولوں وکالجز کی ہاکی ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اوروقت پراپنی یونیفار م اورہاکی سٹکس کیساتھ سکروٹنی کے عمل میں شریک ہوں۔ اس سکروٹنی سے گرلز ہاکی کلبز کو رجسٹریشن کاموقع مل سکے گا۔ سکروٹنی اور الیکشن کی نگرانی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نامزد ارکان مسز ریحانہ پروین اورمسٹرجاوید اخترکرینگے۔