FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

میٹرک ضمنی امتحان 2013 ء کے نتائج کا اعلان 27نومبر کو کیا جائے گا،پروفیسر حامد خلیل

فیصل آباد (سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل)سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پروفیسر حامد خلیل کے مطابق میٹرک ضمنی امتحان 201...

فیصل آباد (سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل)سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پروفیسر حامد خلیل کے مطابق میٹرک ضمنی امتحان 2013 ء کے نتائج کا اعلان 27نومبر کو کیا جائے گا۔رزلٹ سی ڈی کی قیمت 200روپے مقررکی گئی ہے جو مقررکردہ بینک برانچز یوبی ایل کوتوالی روڈ،یوبی ایل بورڈ برانچ،یوبی ایل بینک سکوائر اور ایم سی بی جیل روڈ برانچ سے مورخہ 26نومبر تک ایڈوانس بکنگ کروانے پر حاصل کی جاسکیں گی اور 27نومبرکوجس بینک میں بکنگ کرائی گئی ہوگی وہاں سے صبح 10:15پر سی ڈی حاصل کی جاسکے گی۔