FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی ہارون آباد کے 24وارڈ ز کے لئے کل 165امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہی

ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم) بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی ہارون آباد کے 24وارڈ ز کے لئے کل 165امیدواروں نے کاغذات نامزدگی...

ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم) بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی ہارون آباد کے 24وارڈ ز کے لئے کل 165امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں ۔وارڈ نمبر 1میں کل 6امیدوار ،وارڈ نمبر 2میں4،وارڈ نمبر 3میں 11،وارڈ نمبر 4میں 3،وارڈ نمبر 5میں 9،وارڈ نمبر 6میں 7،وارڈ نمبر 7میں 7،وارڈ نمبر 8میں 4،وارڈ نمبر9میں 7،وارڈ 10میں 7،وارڈ نمبر 11میں 6،وارڈ نمبر 12میں 11،وارڈ نمبر13میں 3،وارڈ نمبر 14میں 7،وارڈ نمبر 15میں 7،وارڈ نمبر 16میں 7،وارڈ نمبر 17میں 3،وارڈ نمبر 18میں 8،وارڈ نمبر 19میں 7،وارڈ نمبر 20میں 10،وارڈ نمبر21میں 9،وارڈ نمبر 22میں10،وارڈ نمبر 23میں 6اور وارڈ نمبر 24میں 6امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔کاغذات کی جانچ پڑتال کا مرحلہ 18نومبر تک مکمل ہوجائے گا ۔ جبکہ ایک امیدوار وارڈ نمبر 15سے شاہد محمود رحمانی نے اپنے مد مقابل امیدواراظہر شریف کے خلاف اعتراض جمع کروا دیا ہے .