FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بجلی و گیس چوری کی روک تھام کے لئے مہم جاری ،تین کمرشل اور 9 گھریلو کنکشنز مشکوک پائے گئے،3 گھریلو کنکشنز کو منقطع کر دیا گیا

فیصل آباد (چیف انویسٹی گیشن ) ڈ ی سی او نور الامین مینگل کی زیر نگرانی بجلی و گیس چوری کی روک تھام کے لئے مہم جاری ہے اس سلسلے میں سوئی گ...

فیصل آباد (چیف انویسٹی گیشن ) ڈ ی سی او نور الامین مینگل کی زیر نگرانی بجلی و گیس چوری کی روک تھام کے لئے مہم جاری ہے اس سلسلے میں سوئی گیس کے انجینئرز نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز 13 صنعتی اداروں ‘ 27 کمرشل اور 56 گھریلو کنکشنز کو چیک کیا اس دوران تین کمرشل اور 9 گھریلو کنکشنز مشکوک پائے گئے جبکہ سنگین خلاف ورزی کی صورت میں 3 گھریلو کنکشنز کو منقطع کر دیا گیا جبکہ مشکوک کنکشنز کے میٹر کو لیبارٹری سے چیک کرایا جارہا ہے ۔