FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

چین کے صوبے سنکیانگ میں پولیس اسٹیشن پر حملہ

کاشغر(انویسٹی گیشن ٹیم) چین کے صوبے سنکیانگ میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 9 بینہ ضملہ آاور بھی شامل تھ...

کاشغر(انویسٹی گیشن ٹیم) چین کے صوبے سنکیانگ میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 9 بینہ ضملہ آاور بھی شامل تھے۔
چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کی شام صوبہ سنکیانگ کی کاؤنٹی بچو  کے علاقے سرکبویا میں 9 دہشتگردوں نے کلہاڑیوں اور چاقوؤں سے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے، پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں تمام حملہ آور ہلاک ہوگئے۔
واضح رہے کہ  چین کے صوبہ سنکیانگ میں ایغور نسل کے مسلم باشندوں کی اکثریت ہے، حکام کا کہنا ہے کہ کچھ شر پسند القاعدہ کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں۔