FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے اپنی سابق محبت لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔

ممبئی (انویسٹی گیشن ٹیم) کئی دہائیوں تک بھارتی فلم انڈسٹری اور عوام کے دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے اپنی سابق محبت لیج...

ممبئی (انویسٹی گیشن ٹیم) کئی دہائیوں تک بھارتی فلم انڈسٹری اور عوام کے دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے اپنی سابق محبت لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز انیس بزمی نے دونوں ستاروں کو اپنی فلم “ویلکم بیک” میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کی پیشکش کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بگ بی نے فلم میں کام کرنے کی آفر کو قبول کرلیا  تاہم ریکھا نے یہ کہہ کراس پیشکش کو ٹھکرا دیا کہ شوٹنگ کی تاریخیں ان کی نئی فلم “سپرنانی” سے متصادم ہیں۔
واضح رہے کہ ریکھا ایک زمانے میں امیتابھ بچن سے بے پناہ محبت کرتی تھیں، دونوں ستارے آخری مرتبہ 1981 میں یش چوپڑا کی فلم “سلسلہ” میں ایک ساتھ جلوہ ہوئے تھے۔