FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ہالی ووڈ گلوکارہ ایلی گولڈنگ نے کہا ہے کہ میرا کسی کے ساتھ چکر نہیں ہے

لاس اینجلس(انویسٹی گیشن ٹیم) ہالی ووڈ گلوکارہ ایلی گولڈنگ نے کہا ہے کہ میرا کسی کے ساتھ چکر نہیں ہے اور میں تنہائی کا مزہ اٹھارہی ہوں اور...

لاس اینجلس(انویسٹی گیشن ٹیم) ہالی ووڈ گلوکارہ ایلی گولڈنگ نے کہا ہے کہ میرا کسی کے ساتھ چکر نہیں ہے اور میں تنہائی کا مزہ اٹھارہی ہوں اورمیری خواہش ہے کہ میں ہمیشہ اسی طرح زندگی سے لطف اندوز ہوتی روہوں اور یہ دور کبھی بھی ختم ہو۔
گلوکارہ کا کہنا تھا کہ کوئی شخص جب تنہا ہوتا ہے تو اسے اپنے بارے میں جاننے میں زیادہ مدد ملتی ہے جس سے اسے اپنی اصلاح کرنے کا موقع بھی ملتا ہے ،مجھے بھی اپنے بارے میں جاننے اور خود کو بہتر سے بہتر بنانے میں مدد مل رہی ہے۔ انھوں نے کہاکہ انھیں انکسارپسند ہے ۔