FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سانگھڑ ضلع کے چھ تعلقوں سانگھڑ سنجھورو کھپرو جام نواز علی ٹنڈوآدم اور شہداد پور کے ای سی کے آفس سے بلدیاتی الیکشن کے نامزدگی فارم وصول

سانگھڑ( انویسٹی گیشن ٹیم) سانگھڑ ضلع کے چھ تعلقوں سانگھڑ سنجھورو کھپرو جام نواز علی ٹنڈوآدم اور شہداد پور کے ای سی کے آفس سے بلدیاتی الیک...

سانگھڑ( انویسٹی گیشن ٹیم) سانگھڑ ضلع کے چھ تعلقوں سانگھڑ سنجھورو کھپرو جام نواز علی ٹنڈوآدم اور شہداد پور کے ای سی کے آفس سے بلدیاتی الیکشن کے نامزدگی فارم وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے نامزدگی کے ساتھ کونسلر کو دو ہزار روپے ضلع کونسل کے کونسلر کو تین ضلع روپے جبکہ ضلع چیرمین کے لئے پانچ ہزار روپے فیس مقرر کی گئی ہے جبکہ فارم کے ساتھ الیکشن سرئیفکٹ کے علاوہ سوئی گیس بجلی بلدیہ سے کے بل بھی جمع کروانے ہوں گئے جبکہ زمیندار کو آبیانے اور انکم تیکس کے علاوہ زرعی ٹیکس کے بل بھی جمع کروانے ہوں گئے فارم انگریز ی میں ہونے کی وجہ سے دیہی امیدواروں کو فارم پر کروانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ الیکشن آفس میں ایلکشن سرئیفکٹ کے ھسول کے لئے بھی امیدواروں کی رش لگ گئی ہے سوئی گیس واپدا آراو آفس بلدیہ میں بھی نو ٹوز کے سرئیفکٹ حاصل کرنے والوں کی رش نظر آرہی ہے سانگھڑ میں فنکشنل لیگ ۔ایم کیو ایم اور پی پی میں 67کونسل 10ٹاون کمیٹی اور سات مونسپل کیمٹی کے لئے مقابلہ ہوگا امیدواروں نے فارم جمع کروانے کے ساتھ ساتھ سیاسی ورک کا بھی سلسلہ شروع کردیا ہے