FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سرگودھا میں غلط پارکنگ جگہ جگہ رکشے ویگنوں کے اڈے ٹریفک پولیس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں

سرگودھا(ڈپٹی انوسٹی گیشن انچارج۔چوہدری رحمان)سرگودھا میں غلط پارکنگ جگہ جگہ رکشے ویگنوں کے اڈے ٹریفک پولیس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہی...

سرگودھا(ڈپٹی انوسٹی گیشن انچارج۔چوہدری رحمان)سرگودھا میں غلط پارکنگ جگہ جگہ رکشے ویگنوں کے اڈے ٹریفک پولیس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں شہر بھر میں ٹریفک کا جام ہونا معمول بن گیا ہے ایس ایس پی ٹریفک کی جانب سے بازاروں میں ٹریفک پولیس کا عملہ تو تعینات کیا گیا ہے مگر یہ عملہ ٹریفک کا رواں رکھنے کی بجائے موبائل فون پر خوش گپیوں اور چالانوں میں مصروف نظر آتا ہے ٹریفک جس قدر بھی جام ہو اسے چالو کروانے کیلئے یہ عملہ کسی قسم کا تردد نہیں کرتا جس کی وجہ سے اکثر علاقوں میں ٹریفک جام رہتی ہے اور جس چوک میں ٹریفک پولیس کا اہلکار ڈیوٹی دے رہا ہوگا دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ اسی چوک میں ٹریفک زیادہ جام ہوتی ہے شہریوں نے ڈی آئی جی سرگودھا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے شہرکے اہم چوراہوں میں ٹریفک پولیس کے تربیت یافتہ اہلکاروں کو تعینات کیا جائے۔