FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی سابق آمرکو قانون کے کٹہرے میں لانے کیلیے حکومت نے خصوصی عدالت بنانیکا فیصلہ کیاہے۔

اسلام آباد(انویسٹی گیشن ٹیم) ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی سابق آمرکو قانون کے کٹہرے میں لانے کیلیے حکومت نے خصوصی عدالت بنانیکا فیصلہ کیا...

اسلام آباد(انویسٹی گیشن ٹیم) ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی سابق آمرکو قانون کے کٹہرے میں لانے کیلیے حکومت نے خصوصی عدالت بنانیکا فیصلہ کیاہے۔
اس مقصدکیلیے آج سپریم کورٹ کوخط لکھ کر اس عدالت کی تشکیل کیلیے 3 ججوںکے ناموںکی درخواست کی جائیگی، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سابق صدرپرویزمشرف کیخلاف غداری کے مقدمے کے ٹرائل کیلیے خصوصی عدالت بنانے کا فیصلہ کیاہے، ذرائع کاکہنا ہے کہ پرویزمشرف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانے کیلیے استغاثہ (وفاقی تحقیقاتی ادارے) ایف آئی اے کی جانب سے دائرکیاجائیگا، غداری کیس کی سماعت کیلیے خصوصی عدالت قائم ہوگی توحکومت پراسیکیوٹرمقررکرے گی، ذرائع کاکہناہے کہ ایف آئی اے کے دائرکردہ استغاثے پرتین ججزپرمشتمل عدالت پرویزمشرف کوطلب کرے گی یاوارنٹ گرفتاری جاری کرے گی، اس خصوصی عدالت کے ججزکی تعیناتی کیلیے سیکریٹری داخلہ آج سیکریٹری قانون کوخط لکھیںگے، جبکہ سیکریٹری قانون آج ہی چیف جسٹس کوخط ارسال کردیں گے، ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ باہمی مشاورت کیساتھ سیکریٹری داخلہ اورسیکریٹری قانون کے خطوط کے مسودے تیارکرلیے گئے ہیں۔