FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بلدیاتی انتخابات کراناالیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد

لاہور(انویسٹی گیشن ٹیم) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کراناالیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔ یہ بات سمجھ لی...

لاہور(انویسٹی گیشن ٹیم) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کراناالیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔
یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ کسی بھی صوبائی حکومت کیلیے کوئی اورآپشن نہیں،عوام کے مسائل کے حل کیلیے بلدیاتی ادارے ضروری ہیں، سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کیلیے  جومہلت دی ہے اس میں الیکشن کمیشن اپنی تیاریاں مکمل کر لے گا۔انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے 19 نومبر کو اجلاس طلب کیا ہے جس کی صدارت قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کرینگے، اجلاس میں تمام اداروں اور صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے ٹائم لائن مقرر کریں گے،توقع ہے کہ مقررہ تاریخوں تک سب کام ہوجائینگے۔