FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈینگی جیسی موذی بیماری کو ختم کر کے ہی دم لیں گے : ڈاکٹر رانا کلیم اللہ

لودھراں( انویسٹی گیشن ٹیم) ڈینگی جیسی موذی بیماری کو ختم کر کے ہی دم لیں گے حکومت پنجاب کی کاوشوں سے کافی حد تک ڈینگی جیسی موذی بیماری پر...

لودھراں( انویسٹی گیشن ٹیم) ڈینگی جیسی موذی بیماری کو ختم کر کے ہی دم لیں گے حکومت پنجاب کی کاوشوں سے کافی حد تک ڈینگی جیسی موذی بیماری پر قابوپالیا ہے ڈاکٹر رانا کلیم اللہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی آر ایس پی کے کوآرڈینیڑ ڈاکٹر کلیم اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی جیسی موذی بیماری کو ختم کر کے ہی دم لیں گے حکومت پنجاب کی کاوشوں سے کافی حد تک ڈینگی جیسی موذی بیماری پر قابوپالیا ہے حکومت پنجاب کی کاوشوں سے لودھراں میں بھی کافی حدتک بہتری آئی ہے مختلف سرکاری دفاتر اور نجی و سرکاری سکولوں میں ڈینگی کے حوالے سے شعور آگاہی پینا فلیکس بھی آویزاں کردئیے گئے ہیں انشاء اللہ تمام تر طاقتیں ڈینگی کو ختم کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں نجی و سرکاری سکولوں کے اساتذہ بھی گورنمنٹ کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں انشاء اللہ ہم سب ملکر ڈینگی جیسی موذی بیماری کو لودھراں بھگا دیں گے۔