FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

جڑانوالہ مقامی انتظامیہ کی غفلت سے شہر کے مختلف علاقوں میں دن کو بھی سٹریٹ لائٹ روشن رہنے لگی ڈریکٹ لائٹیں لگا کر غریب عوام سے بجلی کا بل پورا کرنے لگے

جڑانوالہ (انویسٹی گیشن ٹیم)تفصیلات کے مطابق مسجد بازار امام بار گاہ اور نیا بازار میں اکثر دن کے وقت سٹریٹ لائٹ چلنے سے حکومتی خزانہ کو ل...

جڑانوالہ (انویسٹی گیشن ٹیم)تفصیلات کے مطابق مسجد بازار امام بار گاہ اور نیا بازار میں اکثر دن کے وقت سٹریٹ لائٹ چلنے سے حکومتی خزانہ کو لاکھوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا یا یہ لاکھوں روپے عوام سے پورے کیے جائے گے ؟ جب سے ذرائع کے مطابق ٹی ایم اے اور محکمہ فیسکو کی ملی بھگت سے شہر بھر میں تقریباََ 50سے زائد (1000واٹ )کے راڈ ڈاریکٹ لگائے گئے ہیں ذرائع نے بتایا کہ ایک راڈ کا یومیہ خرچہ تقریباََ150سے 200ہے 50راڈ کا 10دن کا خرچہ 75 ہزار روپے بنتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ یہ راڈ کسی بھی وقت ؤخطرناک حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں اور اس کا بل عوام سے وصول کیا جائے گا ،شہریوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ محکمہ واپڈا غریب عوام کے اُپر ترس کھائے اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرے اور اپنے ملازمین کو اس کی سزا دے تاکہ غریب عوام اضافی بلوں سے بچ سکیں اور کرپشن کا خاتمہ کیا جا سکے