FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ملاگا ٹرین اسٹیشن کے سامنے منشیات آپریشن ایک فلمی شوٹنگ کے ساتھ ختم

اسپین(زین رضا ضیاء انویسٹی گیشن انچارج)  اسپین کے شہر ملاگا جو سیاحتی اعتبار سے پورے یورپ میں جانا جاتا ہے انٹلیجنس رپورٹ کے مطابق پولیس ...

اسپین(زین رضا ضیاء انویسٹی گیشن انچارج)  اسپین کے شہر ملاگا جو سیاحتی اعتبار سے پورے یورپ میں جانا جاتا ہے انٹلیجنس رپورٹ کے مطابق پولیس نے ٹرین اور بس سٹیشن پر ناکہ بندی کی جس میں ان کو اطلاعت تھی کہ ہیروئن کی ایک بڑی مقدار سمگل ہونے والی ہے جس پر پولیس ہر آنے جانے والے کی تلاشی لے رہی تھی کہ اچانک ایک گاڑی آ کر ٹرین سٹیشن کے سامنے روکی پولیس جو کے سول کپڑوں میں خاتوں ڈیلر کا پیچھا کرتے ہوے میڈرڈ سے ملاگا    پہنچنے تھے اور آن کی آن ان دونوں ڈیلروں کو گرفتار کرتے جسے ہی دوسرے ڈیلر کو شک ہوا کہ عورت کے پیچھے والا شخص پولیس والا لگتا ہے اس نے گاڑی ڈورا دی جس پر پولیس نے تین فائر کیے مگر وہ بھاگنے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے خاتون کو پکڑ کر تفشیش شروع کر دی ہے خاتوں کا تعلق لاطینی امریکہ سے بتایا جاتا ہے اور پولیس نے تا حل کچھ بھی بتانے سے گریز کیا ہے اور دوسرے ڈیلر کو پکڑنے کے لئے دو ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں