FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کترینہ کیف جس بھی فلم میں ہوتی ہیں وہ فلم سپر ہٹ ہوجاتی ہے۔

ممبئی(انویسٹی گیشن ٹیم) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ کترینہ کیف جس بھی فلم میں ہوتی ہیں وہ فلم سپر ہٹ ہوجاتی ہے۔ میڈیا سے ...

ممبئی(انویسٹی گیشن ٹیم) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ کترینہ کیف جس بھی فلم میں ہوتی ہیں وہ فلم سپر ہٹ ہوجاتی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ اگر کسی فلم میں کترینہ ہے تو یقیناً وہ فلم سپر ہٹ ہوگی۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ جب دھوم تھری سائن کی تو اس وقت بھی میں نے یہی کہا تھا کہ یہ فلم سپر ہٹ ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ مجھے کبھی بھی کترینہ کی ہائیٹ سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا اور نہ ہی میں نے اسے ہیل اتارنے کا کہا۔ انھوں نے کہا کہ مجھے لمبی لڑکیاں بے حد پسند ہیں۔