FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کے سلسلہ میں پنجاب بھر میں نواوردس محرم کوڈبل سواری پرپابندی عائد

بہاول پور (ڈپٹی ڈسٹرکٹ انچارج انویسٹی گیشن سیل) محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کے سلسلہ میں پنجاب بھر میں نواوردس محرم کوڈبل سواری پرپ...

بہاول پور (ڈپٹی ڈسٹرکٹ انچارج انویسٹی گیشن سیل) محرم الحرام میں امن وامان کے قیام کے سلسلہ میں پنجاب بھر میں نواوردس محرم کوڈبل سواری پرپابندی عائد کی گئی ہے اس پابندی پرعمل درآمد کرانے کیلئے بہاولپورمیں ٹریفک پولیس کوششوں میں مصروف ہے ڈبل سواروں کو وارننگ دی جارہی ہے اور بعض مقامات پر ان کے چالا ن بھی کیے جارہے ہیں۔ لیکن پولیس لوگوں کو زیادہ پریشان یاتنگ نہیں کررہی زیادہ سے زیادہ سزا کے طورپرموٹرسائیکل کی ہوا نکال دی جاتی ہے۔ ٹریفک پولیس کے اہلکار اورافسران لوگوں کو اس سلسلہ میں آگہی بھی دے رہے ہیں اورانہیں قانو ن پرعمل درآمد کرکے محب وطن اورقانون پسند شہری بننے کیلئے ایجوکیٹ کیاجارہاہے۔ لوگوں نے ٹریفک پولیس کی اس شرافت پرحیرت کااظہارکیاہے اوراسے ایک مثبت رویہ قراردیاہے۔