FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

اسلام امن اور بھائی چارے کا مذہب ہے

سرگودھا(ڈپٹی انوسٹی گیشن انچارج۔چوہدری رحمان)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان ڈپٹی سیکر ٹری مولانا حافظ اکرم طوفانی نے کہا ہے کہ اسلام ام...

سرگودھا(ڈپٹی انوسٹی گیشن انچارج۔چوہدری رحمان)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان ڈپٹی سیکر ٹری مولانا حافظ اکرم طوفانی نے کہا ہے کہ اسلام امن اور بھائی چارے کا مذہب ہے میں گروہی اور فروعی مسائل میں الجھنے کے بجائے اپنی زندگیوں کو آخرت میں کامیابی کیلئے وقف کر نا چاہیے اور میدان کر بلا میں حضرت امام حسین نے اس مقصد کیلئے قربانی دی تھی ان خیالات کا اظہار شہادت امام حسین کے سلسلہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو بھی اختلافات بھلاکر ایک امت واحد کی حیثیت سے آگے بڑھ کر اسلام دشمن قوتوں کا مقابلہ کر نا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ دشمن قوتیں مسلمانوں میں اختلافات پیدا کر کے اپنے مذموم مقاصد حاصل کر نا چاہیتی ہیں ان کی سازشوں کو ناکام بنا نا ہمارا دینی فریضہ ہے