FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں موجود تمام شکوک و شہبات دم توڑ گئے

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں موجود تمام شکوک و شہبات دم توڑ گئے اور عوام نے عدلیہ کے فیصلہ کے م...

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں موجود تمام شکوک و شہبات دم توڑ گئے اور عوام نے عدلیہ کے فیصلہ کے مطابق ان انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا عملی آغاز کردیا ہے ۔اس سلسلے میں مختلف حلقوں کے امیدواران انٹر نیٹ سے فارم نامزدگی ڈاؤن لوڈ کرنے میں مصروف رہے ۔سوموار کو کاغذات نامزدگی باقائدہ طور پر ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوجائیگا ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں صحافی بھی بطور امیدوار بھر پورحصہ لینے کی تیاریاں کر رہے ہیں ۔اس سلسلہ میں صحافی ملک رشید احمد ،چوہدری اصغرعلی ،ڈاکٹر راشد سعدی نے بتایا کہ وہ بطور صحافی بروقت عوامی خدمت کے لئے وقف رہتے ہیں کہ کیوں نہ اپنی خدمات کے عوض بلدیاتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر کے صحافت کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کی عبادت بھی شروع کر دی ہے ۔