FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کرنٹ لگنے سے 6سالہ بچہ جاں بحق

حب(عبدالستار بلوچ انویسٹی گیشن ٹیم) حب شہر کے علاقے الہ آبادٹاون بلیدی اسٹریٹ میں  کے ای ایس  سی کے پول میں کرنٹ پھیل گیاجس کی وجہ سے اتو...

حب(عبدالستار بلوچ انویسٹی گیشن ٹیم) حب شہر کے علاقے الہ آبادٹاون بلیدی اسٹریٹ میں  کے ای ایس  سی کے پول میں کرنٹ پھیل گیاجس کی وجہ سے اتوار کی رات علاقے میں سماجی شخصیت زاہد بلیدی کا کمسن 6سالہ بیٹا حسنین بلیدی گلی میں کھیلتے ہوے بجلی کے پول پر ہاتھ رکھنے سے کرنٹ لگنے سے جانبرنہ ہوسکا،اور مو قع پر دم توڑدیا واضح رہے کہ KESCہلکاروں کی لا پروائی اور غفلت سے ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ آج تک اس حوالے سے نہ تو KESCحکام نے کوئی نوٹس لیا ہے اور نہ ہی مقامی انتظامیہ نے و پولیس اور دیگر اداروں نے کوئی کاروائی عمل میں لائی ہے