FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ہنگو میں چہلم اِمام حسینؓ کا ماتمی جلوس مذہبی جوش و جذبے کیساتھ سخت سیکیورٹی انتظامات میں اختتام پذیر

ہنگو( بیورورپورٹ ارسلان سے ) ہنگو میں چہلم اِمام حسین کا ماتمی جلوس مذہبی جوش و جذبے کیساتھ سخت سیکیورٹی انتظامات میں اختتام پذیر ہوگیا،اِس...

ہنگو( بیورورپورٹ ارسلان سے ) ہنگو میں چہلم اِمام حسین کا ماتمی جلوس مذہبی جوش و جذبے کیساتھ سخت سیکیورٹی انتظامات میں اختتام پذیر ہوگیا،اِس سلسلے میں ہنگو علاقہ پاس کلے میں چہلم اِمام حسین کے موقع پر ماتمی جلوس و ذوالجناح عباس علمدار کے زیارت سے برآمد ہوکر مقامی روایتی راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ پاس کلے میں خیریت سے اختتام پذیر ہوا ،اِس موقع پر پاس کلے کو چاروں اطراف سے سیل کردیا گیا تھا ،پاک فوج اور پیرا ملٹری فورسز جگہ جگہ تعینات کردئے تھے،جگہ جگہ خاردار تاریں لگائی گئی تھی سیکورٹی فورسز کی ہنگو شہر میں گشتیں جاری ہیں اور ڈبل سواری پر پابندی برقرار ہیں۔