FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سابق کونسلر سٹی لیاقت پور شیخ عطا اللہ الیاس نے کا سیاسی تعلق سابق سٹی ناظم راشد رفیق گروپ سے ہے

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) سابق کونسلر سٹی لیاقت پور شیخ عطا اللہ الیاس نے کہا ہے کہ ان کا سیاسی تعلق سابق سٹی ناظم راشد رفیق گروپ سے ہے ...

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) سابق کونسلر سٹی لیاقت پور شیخ عطا اللہ الیاس نے کہا ہے کہ ان کا سیاسی تعلق سابق سٹی ناظم راشد رفیق گروپ سے ہے اور آئندہ مقامی حکومتوں کے الیکشن میں وہ وارڈ نمبر20سے انیس کے گروپ کی طرف سے امیدوار ہیں ،پریس کلب لیاقت پور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ جماعتیں اور گروپ تبدیل کرنے والے لوگوں میں سے نہیں ہیں ایسا کرنے والے کبھی بھی عوام میں وقار اور احترام حاصل نہیں کر سکتے ،شیخ عطااللہ نے کہا ہے کہ ان کا اپنے حلقہ کے عوام سے وفا اور خلوص کا رشتہ ہے مگر بعض عناصر اپنی اس جماعت کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ(ن) میں محض کونسلر شپ لینے کے لیے شامل ہو رہے ہیں جس جماعت نے ان کے خاندان کو ایم پی اے شپ کے اعزاز سے نوازا تھا لوگ اپنے نمائندوں کو سیاسی کردار کا حامل دیکھنا چاہتے ہیں۔