FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے قائم سنگم آرٹ کونسل کی تنظیم نو کر دی گئی

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے قائم سنگم آرٹ کونسل کی تنظیم نو کر دی گئی ہے سرپرست اعلیٰ سابق کونسلر عبدالرشید...

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے قائم سنگم آرٹ کونسل کی تنظیم نو کر دی گئی ہے سرپرست اعلیٰ سابق کونسلر عبدالرشید شاکر ،صدر ریاض عباسی ،نائب صدر صادق کنول ،جنرل سیکرٹری محمد حسین خان ہو ں گے ارکان میں طارق شاد اور شیخ ظفر شامل ہیں،تنظیم کے اجلاس میں ثقافتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر کے شہریوں کو مثبت اور فکر انگیز تفریح فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ۔