FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کی کاوش

بہاول پور (ایم وی این نیوز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کی کاوشوں کے ثمر میں ایک شخص عامر شہزاد جو کہ فورتھ شیڈول م...

بہاول پور (ایم وی این نیوز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کی کاوشوں کے ثمر میں ایک شخص عامر شہزاد جو کہ فورتھ شیڈول میں شامل تھا اپنی سرگرمیوں سے توبہ تائب ہوکر آئندہ زندگی شریف شہری کے طور پرگزارنے کاوعدہ کیا ۔اس شخص کے مالی حالات اس قابل نہ تھے کہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کر سکے اس سلسلہ میں سی پی ایل سی،اخوت اور ڈی پی او ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک بہاولپور نے مالی معاونت کر کے ایک موٹر سائیکل رکشہ اپنے دست مبارک سے عامر شہزاد کو دیا تاکہ وہ اپنے خاند ان کے لئے رزق حلال کما سکے۔