FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

چیف جسٹس پاکستان صادق پبلک سکول سمیت دیگرتعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی فیسوں میں اضافہ کاازخودنوٹس لیں

بہاول پور (ا یم وی این نیوز ) چیف جسٹس پاکستان صادق پبلک سکول سمیت دیگرتعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی فیسوں میں اضافہ کاازخودنوٹس لیں یہ با...

بہاول پور (ا یم وی این نیوز ) چیف جسٹس پاکستان صادق پبلک سکول سمیت دیگرتعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی فیسوں میں اضافہ کاازخودنوٹس لیں یہ بات صادق پیرنٹس ایسوسی ایشن بہاول پورکے اجلاس سے ڈاکٹرچوہدری محمدمسعود نے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ صادق پبلک سکول بہاول پور سمیت پورے پاکستان میں مختلف یونیورسٹیز میڈیکل کالجزمیں فیسوں میں ازخودبے انتہاء اضافہ کردیاگیا ہے اوریونیورسٹیز میں فی سمیسٹر فیس 40 سے 80 ہزار روپے تک تجاوزکرگئی ہے انہوں نے کہاکہ فیسوں میں اس ناجائز اضافہ کے بعد غریب اورمتوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد پر تعلیم کے دروازے عملا بند ہوچکے ہیں اوراتنی زیادہ فیس کے باعث غریب کیلئے تعلیم کاحصول ناممکن ہوچکاہے انہوں نے چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمدچوہدری اورچیف جسٹس پنجاب ہائی کورٹ لاہور سے ازخودنوٹس لینے کامطالبہ کیا۔