FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

مولانا شمس الرحمان معاویہ کے قتل کے خلاف مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

خیر پور (ایم وی این نیوز) اہلسنت والجماعت کی طرف سے مولانا شمس الرحمان معاویہ کے قتل کے خلاف ضلع خیر پور میں مکمل طور پر شٹر ڈاؤن اور پہی...

خیر پور (ایم وی این نیوز) اہلسنت والجماعت کی طرف سے مولانا شمس الرحمان معاویہ کے قتل کے خلاف ضلع خیر پور میں مکمل طور پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال رہی ۔کنب، رانی پور ، گمبٹ، کوٹ ڈیجی، ٹھری میرواہ، اکری، فیض گنج ، ٹھیڑہی، ببرلوء، سئی گیس، سمیت ضلع کے تمام چھوٹے بڑے شہر مکمل طور پر بند رہے جس شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، جبکہ اہلسنت والجماعت کی طرف سے احتجاجی ریلیاں بھی منعقد کی گئی جبکہ خیر پور کے تمام پیٹرول پمپ بند رہے خیر پور کے داخلی اور خارجی راستوں پر رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی