FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

شہر سکھر کے قبرستان کو مسمار کر کے ان پر قبضے کئے جانے والے شہریوں کی بڑی تعداد کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سکھر (ایم وی این نیوز) شہر سکھر کے قبرستان کو مسمار کر کے ان پر قبضے کئے جانے والے عمل کے خلاف شہریوں کی بڑی تعداد نے سکھر پریس کلب کے سامن...

سکھر (ایم وی این نیوز) شہر سکھر کے قبرستان کو مسمار کر کے ان پر قبضے کئے جانے والے عمل کے خلاف شہریوں کی بڑی تعداد نے سکھر پریس کلب کے سامنے محمد ایوب فاروقی ، حبیب ناصر ، سید فاروق شاہ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئے جئے سندھ تحریک کے کارکنان نے راجہ سولنگی کی قیادتمیں شرکت کی اور مظاہرین کے ہمراہ فلک شگاف نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ شہر سکھر کے قدیمی تاریخی قبرستانوں پر مقدس قبروں کو مسمار کر کے ان پر قبضہ کرنے والے لینڈ مافیا کو گرفتار کیا جائے اورشہر کے مختلف علاقوں کے قبرستانوں کی چار دیواری قائم کر کے قبرستانوں اور مقدس قبروں کا تحفظ عمل میں لایا جائے بصورت دیگر قبروں کا تقدس پامال کرنے والوں کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائیگا