FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس چمپئن شپ ، مقا بلو ں میں فیصل آباد نے پہلی ، ٹوبہ ٹیک سنگھ نے دوسری ، جھنگ نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد (سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل)ایک روزہ ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس چمپئن شپ کے مقا بلے زرعی یونیورسٹی میں منعقد ہوئے۔ جس میں خواتین اور مر...

فیصل آباد (سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل)ایک روزہ ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس چمپئن شپ کے مقا بلے زرعی یونیورسٹی میں منعقد ہوئے۔ جس میں خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چمپئن شپ میں فیصل آباد نے پہلی ، ٹوبہ ٹیک سنگھ نے دوسری جبکہ جھنگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمانِ خصوصی شیخ اعجاز احمدایم پی اے ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد آصف چوہدری ، صدر ایسوسی ایشن چوہدری عبدالسلام ایڈووکیٹ ، پروفیسر چوہدری عبدالغنی و ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق نذیر، ڈویژنل سپورٹس آفیسرمیاں زبیرانور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے