FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

اپنے والد کا کردار ادا کرنے کے لیے خوشی سے راضی

ممبئ(انویسٹی گیشن ٹیم) امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ کسی نے ان کے والد صاحب پر فلم بنائی تو وہ اس میں اپنے والد کا کردار ادا کرنے کے لیے خوشی ...

ممبئ(انویسٹی گیشن ٹیم) امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ کسی نے ان کے والد صاحب پر فلم بنائی تو وہ اس میں اپنے والد کا کردار ادا کرنے کے لیے خوشی سے راضی ہوجائیں گے تیار۔ امیتابھ بچن کے والد ہری ونش رائے بچن بھارت کے مشہور شاعر رہے ہیں۔
جن کے شعری مجموعہ کو حال ہی میں بگ بی نے پرنٹ کرایا ہے ۔ دہلی میں ہونے والی تقریب میں بالی وڈ کے شہنشاہ نے بے ساختہ اپنی اس خواہش کا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ والد ان کے لیے ہمیشہ آئیڈیل رہے ہیں اور اگر کسی فلم ساز نے ان کی زندگی پر کوئی فلم بنائی تو اپنے والد کا کردار ادا کرنے کے لیے وہ تیار ہیں ۔ امیتابھ بچن کو یقین ہے کہ یہ فلم نوجوانوں کے لیے مشعل راہ بنے گی کیونکہ اس میں ان کے والد کی جدوجہد کو نمایاں کیا جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ میں خود کو اپنی سوانح عمری لکھنے کے لیے ہل نہیں سمجھتا میں نے کبھی خود کو لیجنڈری اداکار نہیں سمجھا۔