FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

امریکہ پاکستانی سا لمیت کے لیے کسی ڈرون سے کم نہیں

خان پور:(محمد جنید انچارج انویسٹی گیشن سیل) امریکہ پاکستانی سا لمیت کے لیے کسی ڈرون سے کم نہیں موجودہ حکمران پاکستان پر میلی آنکھ رکھنے و...

خان پور:(محمد جنید انچارج انویسٹی گیشن سیل) امریکہ پاکستانی سا لمیت کے لیے کسی ڈرون سے کم نہیں موجودہ حکمران پاکستان پر میلی آنکھ رکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں قوم حکمرانوں کے ساتھ ہے نیٹو سپلائی روکنے سے امریکہ کو معاشی نقصان ہو گاہر سطح پر امریکہ کی مخالفت کریں گے ان خیالات کا اظہار جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ملک محمد فاروق طور نے جمیعت علماء اسلام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران امریکہ سے دوٹو ک الفاظ میں بات کریں اور اپنا موقف واضح کرکے اپنی بات منوائیں انہوں نے کہا کہ جمیعت علماء اسلام موجودہ حکومت کا ہر موڑ پر ساتھ دے گی ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے دہشت گردی نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے دہشت گرد کسی صورت مسلمان نہیں بیرونی ممالک پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھ پا رہے انہوں نے مزید کہا کہ جمیعت علماء اسلام کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے ضلع بھر میں جوانوں کو شامل کیا جا رہا ہے جن کا تحفظ ہر صورت یقینی بنائیں گے اس موقع پر تحصیل امیر غلام سرور لنگرہ ، کامران قریشی،احسن مشتاق سیال ،شیخ محمد ندیم،مولانا معاویہ قادر ڈاہر اور دیگر موجود تھے