FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

حاصل پور پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری میاں سہیل اکرم کے بلدیاتی الیکشن 2014 یونین کونسل نمبر 50 میں وائس چیئرمین کیلئے کاغذات جمع

حاصل پور ( سلمان گل انچارج انویسٹی گیشن سیل ) حاصل پور پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری میاں سہیل اکرم نے بلدیاتی الیکشن 2014 یونین کونسل نمبر ...

حاصل پور ( سلمان گل انچارج انویسٹی گیشن سیل ) حاصل پور پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری میاں سہیل اکرم نے بلدیاتی الیکشن 2014 یونین کونسل نمبر 50 میں وائس چیئرمین اور اس کے ساتھ چیئرمین کامران شوکت کے ہمراہ کونسلرز نے اپنے کاغذات جمع کر وا دیئے ، کاغذات کوجمع کرواتے وقت 50 کے قریب صحافی برادی اور کثیر تعداد میں حلقہ کے عوام ساتھ تھے کاغذات اسٹنٹ کمشنر وسیم انور خان پر زیڈنگ آفیسر کے پاس جمع کروانے کے بعد میاں سہیل اکرم نے گفتگو کرتے ہوتے کہا کہ انشاء اللہ میں اپنی یونین کونسل میں جیت کر اپنی اپنے علاقے کی ترقی کے لئے دن رات کوشش کر وں گا