FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

وارڈ نمبر13سے کونسلر کے امیدوار رئیس اسلم محمود نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری شاہد نذیر کی حمایت کا اعلان

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) وارڈ نمبر13سے کونسلر کے امیدوار رئیس اسلم محمود نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری شاہد نذیر کی حمایت کا اعلان ...

لیاقت پور (انویسٹی گیشن ٹیم) وارڈ نمبر13سے کونسلر کے امیدوار رئیس اسلم محمود نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری شاہد نذیر کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے حق میں دسبتردار ہو گئے ہیں انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں وہ اور انکے دوست احباب چوہدری شاہد نذیر کی مکمل تائید کریں گے نئی قیادت کا انتخاب وقت کی ضرورت ہے تاکہ شہر کے بگڑے ہوئے معاملات کو درست کیا جاسکے ۔