FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے لاہورمیں حلقہ بندیاں اب تک مکمل نہیں ہوسکیں

لاہور(انویسٹی گیشن ٹیم) حکومت پنجاب نے لاہورکی حلقہ بندیوں میں ایک بار پھر ردو بدل کرتے ہوئے مزید 2 یونین کونسلیں بنادیں جس کے بعد مجموعی...

لاہور(انویسٹی گیشن ٹیم) حکومت پنجاب نے لاہورکی حلقہ بندیوں میں ایک بار پھر ردو بدل کرتے ہوئے مزید 2 یونین کونسلیں بنادیں جس کے بعد مجموعی تعداد 273 ہوگئی۔
انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے لاہورمیں حلقہ بندیاں اب تک مکمل نہیں ہوسکیں۔ انتظامیہ نے اچانک 2 مزید یونین کونسلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے بعد لاہور کی یونین کونسلوں کی مجموعی تعداد 273 ہوگئی ہے۔ انتظامیہ نے وارڈزکی تعداد بھی 1638 کردی۔
اپوزیشن نے نئی حلقہ بندیوں پرشدید تحفظات کااظہارکیا ہے۔ اُدھرالیکشن کمیشن کی طرف سے ووٹرلسٹوں میں نام کے اندراج کا طریقہ کارتبدیل ہونے سے شہریوں کومشکلات کا سامنا ہے۔