FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سلسلہ وارثیہ کے پیروکار چک133سکس آر کی سماجی شخصیت محمد بوٹا بھٹی کا بقضائے الہی انتقال ہو گیا

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم)سلسلہ وارثیہ کے پیروکار چک133سکس آر کی سماجی شخصیت محمد بوٹا بھٹی کا بقضائے الہی انتقال ہو گیا ہے۔مرحوم عرص...

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم)سلسلہ وارثیہ کے پیروکار چک133سکس آر کی سماجی شخصیت محمد بوٹا بھٹی کا بقضائے الہی انتقال ہو گیا ہے۔مرحوم عرصہ ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔انہوں نے اپنے پسماندگان میں ایک بیوہ،تین بیٹے اور چار بیٹیاں چھوڑی ہیں۔