FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بھارت نے جوہری صلاحیتوں کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاکامیاب تجربہ کرلیا۔

نئی دہلی(انویسٹی گیشن ٹیم) بھارت نے جوہری صلاحیتوں کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق د...

نئی دہلی(انویسٹی گیشن ٹیم) بھارت نے جوہری صلاحیتوں کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاکامیاب تجربہ کرلیا۔
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایاکہ بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاتجربہ ریاست اڑیسہ کے جزیرے میلرسے کیاگیا۔ حکام کاکہنا ہے کہ زمین سے زمین تک مارکرنے والااگنی تھری بیلسٹک میزائل 3ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کوکامیابی سے نشانہ بنا سکتاہے