FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

اوتھل،کار کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار شدید زخمی

اوتھل(عبدالستار بلوچ)کار کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کے قریب قو می شاہراہ ایک تیز رفتار کا ...

اوتھل(عبدالستار بلوچ)کار کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کے قریب قو می شاہراہ ایک تیز رفتار کا ر نے موٹر سا ئیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سا ئیکل سوار رضا محمد ولدمحمد ابراہیم شیخ شدیدزخمی ہوگئے زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل میں لائف کے رضا کاروں اور اسپتال کے عملے نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی