FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

جماعت اسلامی نے صالح افراد کو بلدیاتی الیکشن کے میدان میں اُتار دیا ہے

سرگودھا (بیورو رپورٹ) حیدرآباد ٹاؤن کے سیاسی سماجی حلقوں کی بھرپور خواہش کے تحت جماعت اسلامی نے صالح افراد کو بلدیاتی الیکشن کے میدان میں ا...

سرگودھا (بیورو رپورٹ) حیدرآباد ٹاؤن کے سیاسی سماجی حلقوں کی بھرپور خواہش کے تحت جماعت اسلامی نے صالح افراد کو بلدیاتی الیکشن کے میدان میں اُتار دیا ہے ۔ان خیالات کااظہار مقامی امیر جماعت اسلامی حکیم جاوید اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہو ں نے کہا کہ پہلے حکمرانوں نے تلوار دکھا کر ملک وقوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم رکھا آج کے حکمرانوں نے خونخوار شیر کو عوام کے اوپر نوچنے کیلئے چھوڑ دیا ہے ۔حکیم جاوید اقبال نے کہا کہ عوام شیر کی اصلیت دیکھ چکے اب ان کے جھانسے میں نہیں آئینگے ، ان حکمرانوں کا احتساب عوام ترازوکے نشان پرمہر لگاکر کریں گے۔