FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں پہلی کورکمانڈرکانفرنس جاری ہ

راولپنڈی(انویسٹی گیشن ٹیم) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں پہلی کورکمانڈرکانفرنس جاری ہے جس میں فوج کے پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ ...

راولپنڈی(انویسٹی گیشن ٹیم) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں پہلی کورکمانڈرکانفرنس جاری ہے جس میں فوج کے پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال کیاجارہا ہے۔
آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف پہلے کور کمانڈر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونے والے اس اجلاس میں پاک فوج کے مختلف پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا جارہا ہے، اجلاس میں جنوبی اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔