FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کراچی میں مجلسِ وحدت المسلمین کے رہنماؤں کے قتل کے خلاف فیصل آباد میں ماتمی احتجاجی ریلی نکالی گئی

فیصل آباد(ایم وی این نیوز ) کراچی میں مجلسِ وحدت المسلمین کے رہنماؤں کے قتل کے خلاف مجلسِ وحدت المسلمین فیصل آباد کے رہنماؤں اور فقہ جعفر...

فیصل آباد(ایم وی این نیوز ) کراچی میں مجلسِ وحدت المسلمین کے رہنماؤں کے قتل کے خلاف مجلسِ وحدت المسلمین فیصل آباد کے رہنماؤں اور فقہ جعفر یہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے پُر امن ماتمی احتجاجی ریلی نکالی ،جو ضلع کونسل چوک سے شروع ہو کر کچہری بازار چوک سے گزرتی ہوئی چوک گھنٹہ گھر پہنچ کر پُر امن طریقے سے احتتام پذیر ہوئی،ریلی کے شرکاء سارے راستے میں نوحہ خوانی اور ماتم کرتے ہوئے پُر امن طریقے سے جارہے تھے۔