FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بس نہ روکنے پر 12افراد کی توڑ پھوڑ

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) بس نہ روکنے پر 12افراد کی توڑ پھوڑ مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ستراہ کا رہائشی لیاقت علی اپنی بس نمبریSDQ/9476پر سوار ج...

ڈسکہ(انویسٹی گیشن ٹیم) بس نہ روکنے پر 12افراد کی توڑ پھوڑ مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ستراہ کا رہائشی لیاقت علی اپنی بس نمبریSDQ/9476پر سوار جا رہا تھا کہ راستہ میں کھڑے ملزمان عمر اشتیاق ،محمد رضوان وغیرہ10افراد نے بس کو رو ک کرڈنڈے سوٹوں سے حملہ کر کے بس توڑ دی اور روڈ پر رکاوٹ کھڑی کردی ستراہ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے