FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

تعزیتی اجلاس

ڈسکہ(نمائندہ خصوصی)سول کلب ڈسکہ کا ایک تعزیتی اجلاس چوہدری شکر اللہ گھمان ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں معروف قانون دان اور سول کلب کے ممبر چوہ...

ڈسکہ(نمائندہ خصوصی)سول کلب ڈسکہ کا ایک تعزیتی اجلاس چوہدری شکر اللہ گھمان ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں معروف قانون دان اور سول کلب کے ممبر چوہدری سہیل ریاض وڑائچ ایڈووکیٹ کے کزن سماجی راہنما چوہدری احمد شجاع وڑائچ آف لاہور جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی اجلاس میں حاجی غلام ناصر مغل ،حاجی محمد عظیم مغل ،رانا غلام مصطفی ،چوہدری شوکت ساہی ،حاجی احمد خاں مغل ،معظم شفیع مغل ،و دیگر نے شرکت کی۔