FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈیرہ پریس کلب(رجسٹرڈ) کے نومنتخب ممبران کو مبارکباد۔نومنتخب عہدیداران ڈیرہ اسماعیل خان کے مسائل کواجاگرکرنے میں اپناکرداراداکرینگے۔

ڈیرہ ا سماعیل خان(بیورورپورٹ)چیف آف ایسرملک محمداقبال ایسرنے اپنے اخباری بیان میں ڈیرہ پریس کلب(رجسٹرڈ)کے سالانہ انتخابات کے دوران محمدرمضا...

ڈیرہ ا سماعیل خان(بیورورپورٹ)چیف آف ایسرملک محمداقبال ایسرنے اپنے اخباری بیان میں ڈیرہ پریس کلب(رجسٹرڈ)کے سالانہ انتخابات کے دوران محمدرمضان سیماب کودوسری مدت کیلئے بلامقابلہ صدراورمحمدفضل الرحمن کوجنرل سیکرٹری ودیگرکابینہ کومنتخب ہونے پرمبارکبادکاپیغام دیاہے اورامیدظاہر کی ہے کہ موجودہ نومنتخب ممبران ڈیرہ کے صحافیوں کی فلاح وبہبود اورانکے مسائل کے حل میں دن رات کوشاں رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ نومنتخب عہدیداران ڈیرہ اسماعیل خان کے مسائل کواجاگرکرنے میں اپناکرداراداکرینگے۔